کیس الدمع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظا) آنسوؤں کی تھیلی، (طب) مجری انف کا بالائی حصہ جو تھیلی کی مانند ہوتا ہے اور آنکھ کے کوئے اور ناک کے درمیان حفرۂِ دمعیہ کے اندر واقع ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظا) آنسوؤں کی تھیلی، (طب) مجری انف کا بالائی حصہ جو تھیلی کی مانند ہوتا ہے اور آنکھ کے کوئے اور ناک کے درمیان حفرۂِ دمعیہ کے اندر واقع ہے۔